اٹک؛کم عمر ڈرائیوروں اور خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں  کے خلاف کریک ڈاؤن

52

اٹک میں کم عمر ڈرائیوروں اور خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کی شامت آ گئی، ڈی پی او اور ڈی ایس پی ٹریفک کی نگرانی میں کریک ڈاؤن کے دوران 26 کم عمر ڈرائیورز گرفتار کرکے جیل بھیج دیئے گئے۔

 اس حوالے سے نثار علی خان کی رپورٹ۔۔۔۔۔