بلاول بھٹو زرداری کی وزارت داخلہ کی دیوارِ شہدا کا دورہ ،شہید بے نظیر بھٹو کی تصویر کو آویزاں کی

34

اسلام آباد،11دسمبر(اے پی پی ): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزارت داخلہ آمد، وزیرداخلہ سرفراز احمد بگٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پر تپاک استقبال کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزارت داخلہ کی دیوارِ شہدا کا دورہ کیا اور  وزارت داخلہ کی شہدا گیلری میں شہید بے نظیر بھٹو کی تصویر کو آویزاں کی ۔