نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ آزاد جموں و کشمیر مکمل ، اسلام آباد کیلئے روانہ

26

 

مظفرآباد،15 دسمبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آزاد جموں و کشمیر کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد مظفرآباد سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ،مظفرآباد کے ہیلی پیڈ پر آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے وزیر اعظم پاکستان کو رخصت کیا۔