پشاور؛ خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا خصوصی اجلاس

15

پشاور،19 دسمبر(اے پی پی): پشاور میں خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا  خصوصی اجلاس نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر)  سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں نگران کابینہ اراکین،چیف سیکرٹری،ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز شریک ہیں، جبکہ اجلاس کے لئے 5 نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے۔