قصور،8فروری(اے پی پی): قصور پولیس کا عام انتخابات 2024کیلئے سکیورٹی پلان تیار،1519پولنگ اسٹیشن پر 5800 سے زائد پولیس افسران و اہلکاران، وولنٹیئرز اور یٹائرڈ پولیس افسران ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔
اس حوالے سے ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھونے بتایاکہ1519پولیس اسٹیشن میں 176 انتہائی حساس اے کیٹگری، کیٹگری بی کے 384 جبکہ کیٹگری سی کے 959پولنگ اسٹیشن شامل ہیں۔











