کوئٹہ ؛ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اختر نعیم افغان نے ووٹ کاسٹ کر لیا

18

کوئٹہ، 8 فروری (اے پی پی ): چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اختر نعیم افغان نے اہلیہ کے ہمراہ بلوچستان بواۓ سکاؤٹ پولنگ اسٹیشن میں  ووٹ کاسٹ کیا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ آج گھروں سے نکلیں اور ووٹ ڈال کر قومی فریضہ انجام دیں۔