خیبرپختوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 26 بونیرٹوسے آزاد امیدوار سیدفخرجہان کامیاب

58

 

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):خیبرپختوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 26 بونیرٹوسے آزاد امیدوار سیدفخرجہان  26782  ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے  ناصرعلی  15216  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب38.03فیصد رہا۔