خیبرپختونخوا  اسمبلی  کے حلقہ پی کے 61 مردان 8  سے  آزادامیدواراحتشام علی کامیاب

24

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):خیبرپختونخوا  اسمبلی کے   حلقہ پی کے 61  مردان 8 سے  آزادامیدواراحتشام علی   32984ووٹ  لیکر کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے محمدقاسم 20634    ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  46.29فیصد رہا۔