حلقہ    پی ایس۔ 4کشمور ـ 1سے پیپلز پارٹی کے  امیدوارعبدالرئوف کھوسہ 58 ہزار 46 ووٹ لے کر کامیاب

16

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ    پی ایس۔ 4کشمور۔1سےپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے  امیدوارعبدالرئوف کھوسہ 58 ہزار 46 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان ؍ ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد   امیدوار میر غالب حسین خان25 ہزار758 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  49.75فیصد رہا۔