حلقہ این اے۔9 ملاکنڈ  سے آزاد امیدوار جنید اکبر ایک لاکھ 13ہزار513ووٹ لے کر کامیاب

26

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے9 ملاکنڈ  سے آزاد امیدوار جنید اکبر ایک لاکھ 13ہزار513ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق  پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے امید وار سید احمد علی شاہ 40ہزار740ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب43.09 فیصد رہا۔