قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔109  جھنگ    2 سے آزاد امیدوار وقاص اکرم  1 لاکھ76ہزار586ووٹ لے کر کامیاب

57

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔109  جھنگ    2 سے آزاد امیدوار وقاص اکرم  1 لاکھ76ہزار586ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار  محمد یعقوب شیخ 61 ہزار787ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب52فیصد رہا۔