این اے 54 راولپنڈی 3 سے آزاد امیدوار عقیل ملک  کامیاب

19

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ    این اے  54 راولپنڈی 3 سے آزاد امیدوار عقیل ملک 85 ہزار 912  ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار عذرا مسعود 73 ہزار694ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب    50.57 فیصد رہا۔