این اے147خانیوال ۔4 سے چوہدری افتخار نذیر ایک لاکھ7ہزار708ووٹ لے کر کامیاب

15

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے147خانیوال 4 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری افتخار نذیر     ایک لاکھ7ہزار708ووٹ لے کر کامیاب   ہوگئے ۔

 الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق  آزاد امیدوار   نوید حمید  83 ہزار394ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب56.95فیصد رہا۔

اے پی پی /ڈیسک/حامد