این اے۔201سکھر 2سے سید خورشید احمد شاہ 1لاکھ 20ہزار 219ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے

13

اسلام آباد،9فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔201سکھر 2سے  پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سید خورشید احمد شاہ 1لاکھ 20ہزار 219ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

 الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے  محمد صالح انڈھڑ53ہزار302ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب50.44فیصد رہا۔