این اے 63 گجرات ٹو سے پاکستان مسلم لیگ  کے  حسین الہی 88 ہزار 69 ووٹ لے کر کامیاب

25

اسلام آباد,9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے63 گجرات ٹو سے پاکستان مسلم لیگ کے  امیدوار  حسین الہی 88 ہزار 69 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔

 الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ساجد یوسف 81 ہزار 640 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب51.32 فیصد رہا۔