قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 102فیصل آباد8سے آزادامیدواربشیر احمد خان  ایک لاکھ32ہزار 526 ووٹ لے کرکامیاب

14

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 102فیصل آباد8  سے آزادامیدواربشیر احمد خان ایک لاکھ32ہزار 526 ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عابد شیرعلی ایک لاکھ 320ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب48.87 فیصد رہا۔