این اے 131قصور1سے مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار سعد وسیم ایک لاکھ 8ہزار 714ووٹ لے کرکامیاب

10

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 قصور1 سے پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار سعد وسیم ایک لاکھ 8ہزار 714ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارمحمد مقصودصابر انصاری 77ہزار966 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب53.37 فیصد رہا۔