این اے  184 ڈی جی خان 1 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عبدالقادر خان ایک لاکھ 10 ہزار 999 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

15

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی  اسمبلی کے حلقہ این اے  184 ڈی جی خان 1 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عبدالقادر خان ایک لاکھ 10 ہزار 999 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق    آزاد امیدوار علی محمد ایک لاکھ 9 ہزار 796 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔