این اے12 کوہستان سے آزادامیدوار محمد ادریس 26ہزار 583 ووٹ لے کر کامیاب

22

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ    این اے12 کوہستان سے آزادامیدوار محمد ادریس 26ہزار 583 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علما ء اسلام پاکستان کے  امیدوار   صلاح الدین  22 ہزار 43  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب   50.89 فیصد رہا۔