قومی  اسمبلی کے حلقہ این اے۔77 گوجرانوالہ 1 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمود بشیر ورک ایک لاکھ 6 ہزار 451 ووٹ  لے کر کامیاب

56

اسلام آباد،10فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔77 گوجرانوالہ 1 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمود بشیر ورک ایک لاکھ 6 ہزار 451 ووٹ  لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار راشدہ طارق 91 ہزار 812  ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہیں۔یہاں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 51.57  فیصد رہی ۔