اسلام آبادسٹاک ایکسچینج میں یوتھ انٹرپرینیورشپ انٹریکٹو سیشن کا انعقاد

13

اسلام آباد، 07 مارچ(اے پی پی ):اسلام آبادسٹاک ایکسچینج میں یوتھ انٹرپرینیورشپ انٹریکٹو سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن کا مقصد نوجوانوں کو حوصلہ افزائی کرنا تھا کہ وہ اپنا کاروبار کھولیں ا ور خود مختار بنیں۔ سیشن میں نوجوانوں کو مختلف کاروباروں کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ کون کون سے کاروبار کر سکتے اور ان کو کیسے کامیاب بنا سکتے ہیں۔