وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے سفیر کی ملاقات

121

اسلا م آباد،23 اپریل(اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے پاکستان میں شام کے سفیر رمیض الرازی نے منگل کو یہاں ملاقات کی ۔ملاقات میں  باہمی دلچسپی کے امور پر  تبادلہ خیال کیا  گیا۔