سینیٹر عبدالقدوس سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے چیئرمین منتخب

33

اسلام آباد۔14جون (اے پی پی): سینیٹر عبدالقدوس سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ سینیٹر شیری رحمان نے ان کا نام تجویز کیا تھا جبکہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اس کی تائید کی۔

 اراکین کمیٹی نے ایوی ایشن کے سیکٹر کے مسائل کو اجا گر کیا اور کہا کہ ان مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ کوششیں کرنا ہوں گی۔