قومی اسمبلی کااجلاس ہفتہ تک ملتوی

22

اسلام آباد۔ 21جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس ہفتہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔  جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث جاری رہی جس کے بعد ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے ایوان کی کارروائی ہفتہ  کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔