ڈنمارک کے سفیر کی وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک سے ملاقات

39

اسلام آباد۔21جون  (اے پی پی):  پاکستان میں  ڈنمارک کے سفیر  نے آج وفاقی وزیر برائے  پٹرولیم مصدق ملک سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا