اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی): سیف سٹی اسلام آباد کے کیمرہ جات سے نویں محرم الحرام کے جلوس کی مؤثر نگرانی کی جارہی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق جلوس کے روٹ پر کیمرہ جات کی مناسب تنصیب کی گئی ہے تاکہ کسی بھی قسم کا ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو۔