اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے ہائپر سونک میزائلوں سے اودھم پور میں بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم ایس 400 کو تباہ کردیا ہے۔ پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے کی تاریخی ویڈیو منظر عام پر
پاکستان نے بھارت کا یہ جدید سسٹم تباہ کر کے نام نہاد بھارتی دفاعی نظام اور کھوکھلے دعووں کو زمین بوس کر دیا ہے۔











