خانیوال،16مئی(اے پی پی):وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر خانیوال میں بھی یوم تشکر کی تقریبات آغاز قومی سلامتی کی دعاؤں سے کیا گیا۔
ضلع کونسل میں پرچم. کشائی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی پولیس گارڈ نے سلامی پیش کی پاک فوج اور شہداء کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا – مزید جانتے ہیں قلزم بشیر احمد کی رپورٹ میں۔۔۔۔۔!!!











