وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب مکمل ، پاکستان کیلئے روانہ

13

جدہ،6 جون ( اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دو روزہ دورہءِ سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے ہیں-

 گورنر جدہ، شہزادہ سعود بن عبداللہ جلاوی، سعودیہ عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی، پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر احمد فاروق اور اعلی سفارتی اہلکاروں نے جدہ ائیر پورٹ پر وزیرِ اعظم کو الوداع کیا-