معرکہ حق: پاکستان کی استقامت اور اتحاد کی لازوال داستان

17

اسلام آباد، 14 اگست (ٓے پی پی ): معرکہ حق پاکستان کی ناقابلِ شکست استقامت اور قومی یکجہتی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستانی عوام نے ہر مشکل گھڑی میں اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر یہ ثابت کیا ہے کہ اتحاد ہی پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔”بنیان المرصوص” کے دوران قوم اور افواج کے درمیان اعتماد اور قربانی پر مبنی اٹوٹ رشتہ ایک مضبوط دیوار بن کر سامنے آیا۔

معرکہ  حق دنیا کو یہ پیغام دیتا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہر قیمت چکانے کا عزم رکھتا ہے ۔