یوم آزادی : وفاقی دارالحکومت سبز و سفید روشنیوں سے جگمگا اٹھا

25

‎اسلام آباد ، 14 اگست (اے پی پی ): چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایات پر جشنِ آزادی کے موقع  پر  شہر کی شاہراہیں، عمارتیں اور یادگاریں سبز و سفید روشنیوں سے جگمگا رہی ہیں۔

‎پوری قوم متحد ہو کر یوم آزادی کو ملی جوش و جذبے سے منانتے ہوئے  پر عزم دیکھائی دے رہی ہے