اسلام آباد،15اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی اور پاکستان ریلوے سے متعلق امور پر بات چیت کی۔ جمعہ کو وزیراعظم ا محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے یہاں ملاقات کی ہے اور پاکستان ریلوے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔











