شرم الشیخ، 14 اکتوبر ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دو روزہ دورہء شرم الشیخ مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔
وزیرِ اعظم نے شرم الشیخ میں منعقدہ غزہ امن سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔
مصر کے وزیرِ ثقافت احمد فواد ھنو نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔











