وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ کی ملاقات

13

اسلام آباد،12  نومبر ( اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ نے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیراعظم نے بلال فاروق تارڑ کو این اے 66 وزیر آباد میں حالیہ الیکشن میں قومی اسمبلی کی سیٹ جیتنے پر مبارکباد پیش کی اور متعلقہ حلقے کے امور پر گفتگو کی۔

اس  ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔