سینٹرل جیل کوئٹہ میں ایڈز کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی مہم کا انعقاد

13

کوئٹہ ، 26 نومبر (اے پی پی ): کوئٹہ کے سینٹرل جیل میں ایڈز کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا جہاں جیل میں تمام قیدیوں  کی اسکریننگ کی گئی ، اس حوالے سے تفصیلات جانتے ہیں کوئٹہ سے آصف بلوچ سے۔۔۔۔۔