بلو چستان ہا ئیکورٹ کے جسٹس نجم الدین مینگل نے مستقبل جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

15

کوئٹہ، 19 جنوری(اے پی پی):  بلو چستان ہا ئیکورٹ کے جسٹس نجم الدین مینگل نے مستقبل جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔  حلف برادری کی بروقار تقریب بلو چستان ہا ئیکورٹ میں ہو ئی، چیف جسٹس بلو چستان ہا ئیکورٹ جسٹس محمد کامران ملا خیل نے جسٹس نجم الدین مینگل سے حلف لیا۔ اس موقع پر تقریب میں بلو چستان ہائیکورٹ کے ججز سینئر وکلا، سرکاری ا ٓفیسران سمیت بڑی تعداد میں لو گوں نے شرکت کی، حلف برادری کی تقریب کے بعد شرکاہ نے جسٹس نجم الدین مینگل کو مستقل جج منصب سنھبالنے پر مبارک بادی اور نیک تماوں کا اظہار کیا۔