خانیوال کو رمضان المبارک کے موقع پر پہلی بار خوبصورت لائٹنگ سے سجا دیا گیا

12

خانیوال، 27فروری(اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق خانیوال کو رمضان المبارک کے موقع پر پہلی بار خوبصورت لائٹنگ سے سجا دیا گیا ہے۔ رمضان بازاروں، مساجد اور اہم شاہراہوں پر روشنیاں شہر کو دلہن کا منظر پیش کر رہی ہیں اور شہری ان اقدامات کر سراہا رہے ہیں۔۔۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں!!