کوئٹہ,20 مارچ (اے پی پی):کوئٹہ میں بھی عید الفطر کی خریداری عروج پر پہنچ گئی شہریوں کی بڑی تعداد مارکیٹوں اور شاپنگ مالز کا رخ کر رہی ہے، جہاں خواتین میچنگ جوتوں، چوڑیوں اور دوپٹوں کی تلاش میں مصروف ہیں، جبکہ بچوں نے بھی والدین کو خریداری کے لیے ساتھ لانے پر مجبور کر دیا ہے۔۔۔۔ مارکیٹوں کی تازہ صورتحال جانتے ہیں کوئٹہ سے آصف بلوچ کی اس رپورٹ میں۔!!!











