جناح کنونشن سینٹر : سینئر صحافی شہباز رانا نے  وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے کیے گئے انتظامات کو سراہا

11

اسلام آباد، 11 اپریل ( اے پی پی): سینئر صحافی شہباز رانا نے جناح کنونشن سینٹر میں وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے کیے گئے انتظامات کو سراہتے ہوئے انہیں قابلِ تحسین قرار دیا-