نوشہرہ ورکاں، 15مئی(اے پی پی):تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں میں تین روزہ چیف منسٹر سکریننگ ھیلتھ میڈیکل کیمپ کا افتتاح کردیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں تمام امراض کے مریضوں کو مفت صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گے ۔۔۔مزید تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں–!!











