وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

3

اسلام آباد، 18 مئی (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان نیوی کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی۔