عید الاضحیٰ کی آمد۔۔قصور میں بھی مویشی منڈیاں سج گئیں

5

قصور۔21مئی (اے پی پی)عیدالاضحیٰ کی آمدآمدہے‘سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے حوالے سے ملک بھرکی طرح ضلع قصورمیں بھی مویشی منڈیاں سج گئیں‘وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ضلع بھرمیں 8مویشی منڈیاں لگائی گئی ہیں۔۔۔۔۔۔مزید تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں!!