ہانگژو، 24 مئی (اے پی پی ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہانگژو میں اسٹارچارج گروپ کی چیئرپرسن ڈین وے شاؤ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ انفراسٹرکچر اور اسمارٹ موبیلیٹی سسٹمز پر تعاون کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔