وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نےڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کرکے عوام کو بڑا ریلف دیا

5

خانیوال،20اگست (اے پی پی): وزیر اعظم پ میاں محمد شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کرکے عوام کو بڑا ریلف دیا ہے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گیی ہے عوام نے حکومت سے خود ساختہ مہنگائی اور پیڑول کی قہمت میں کمی کا. مطالبہ کیا ہے ۔

وزیر اعظم پاکستان پاکستان میاں. محمد شہزاد شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32  روپے 63 پیسے کمی کرکے عوام کو بڑا ریلیف دیا ہے جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ڈیزل کی قیمت میں کمی سے زرعی شعبہ کو فائدہ ہوگا اور ٹرانسپورٹیشن کے کرایوں میں کمی ہوگی ۔

لوگوں نے حکومت کے اس فیصلہ کا خیر مقدم. کرتے ہوئے اشیاء و خوردونوش کی قیمتوں اور  پیڑول کی قہمت میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ڈیزل کی قیمت میں کمی سے عوام کی زندگی میں آسانی پیدا ہوگی-