وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ملاقات شروع

9

 انطالیہ: 12 نومبر ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف  کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دورہ ترکیہ پہنچ گئے ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ملاقات شروع ہو گئی ۔

 ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام سے متعلق امور بھی زیر بحث آئیں گے۔