کوئٹہ۔03 اپریل ( اے پی پی ) صدر مملکت ممنون حسین دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے صدرمملکت ممنون حسین کو گورنر ہاﺅس کوئٹہ میں آمد پر بلوچستان کانسٹیبلری کے چاک و چوبند دستے نے صدر مملکت کو سلامی دی۔( محمدبلال اعوان وی این ایس کوئٹہ )