حکومت سرمایہ کاروں کو سہولت دینے اور سازگار فضا فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے: وزیر اعظم

263

اسلام آباد، 4 دسمبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمرا ن خان نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے اور سرمایہ کاروں کو سہولت دینے کے ساتھ ساتھ انہیں ملک کی فروغ پذیر معیشت میں موجود وسیع مواقع سے بھرپور استفادے کے لئے سازگار فضا فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے۔

انہوں نے یہ بات منگل کے روز ٹیلی نار گروپ کے صدر وچیف ایگزیکٹو آفیسر سگوی بریکی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی-

اے پی پی/ عمار برلاس /ریحانہ

وی این ایس اسلام آباد