پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

554

اسلام آباد، اپریل۱۲ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںجمعہ کے روز کاروبار میںتیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 965.09 پوائنٹس کے اضافے سے 49708.65 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 527.69 پوائنٹس کے اضافے سے 26453.93 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز567.34پوائنٹس کے اضافے سے 33783.68 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م