پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

560


اسلام آباد، اپریل۴۲ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںپیر کے روز کاروبار میں مثبت رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 403.02 پوائنٹس کے اضافے سے 50111.67 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پر کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 190.68 پوائنٹس کے اضافے سے 26644.61 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز 326.56 پوائنٹس کے اضافے سے34110.24 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م