اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ملاقات

483

اسلام آباد جون 01 اے پی پی

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی

ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم نے صدر مملکت کو کابینہ کی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کیا

ابینہ کی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا تھا

صدر مملکت کو وزیر اعظم نے اوبور کانفرنس کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا

سی پیک منصوبے پر پیش رفت پر دونوں رہنماؤں کا اظہار اطمینان

mkaاے پی پی حمزہ

— وی این ایس اسلام آباد